the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
روس موجودہ اقتصادی بحران کی وجہ سے آئندہ تین برسوں میں قومی سلامتی کےساتھ ساتھ دفاع سے متعلق اخراجات میں کمی کرےگا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف ای کی رپورٹ کے مطابق روس کے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں ڈوما کے سکیورٹی اور انسداد بدعنوانی کمیٹی کے نائب چیف ارنیسٹ والیو نے



کل کہا کہ قومی سلامتی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے کاموں کےلئے پاس کئے جانے والے بجٹ میں تھوڑی کٹوتی کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس سال ملک کے دفاعی اخراجات مجموعی گھریلو پیداوار کا 2.3فیصد رہیں گے جبکہ آئندہ سال یہ 2.2فیصد ،2018میں دو فیصد اور 2019میں 1.9فیصد رہیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.